احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں اہلیت کی جانچ

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں اہلیت کی جانچ پڑتال کے لئےاحساس ایمرجنسی کیش ایپلی کیشن ویب پورٹل قائم کردیا گیا ہے۔جن لوگوں کو(SMSکےذریعے)ضلعی انتظامیہ سےرابطہ کرنےکاکہاجارہاہےوہ اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.رجسٹریشن کے لیے درج ذیل لنک پر جائیں.https://ehsaas.nadra.gov.pk/ehsas/

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں مستحقین کی مدد کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے شروع کیا کیا گیا احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شامل ہونے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پربھجیں۔

یہ بھی پڑھیے

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کیا ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
Close