احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے بارے میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی پریس کانفرنس کی ویڈیو

انڈس ٹوڈے۔ اسلام آباد

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےڈاکٹرثانیہ نشترنےاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام سےفائدہ اٹھانےوالوں کی شناخت کےعمل،ایس ایم ایس مہم اور اس کے عمل کی روانی ، ضلعی سطح پرتصدیق کے طریقہ کار کی وضاحت کی.

یہ بھی پڑھیے

احساس راشن پروگرام پر راشن لینے کے لئے معلومات

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کیا ہے؟

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کےلئےڈیزائن کیاگیاادائیگیوں کےطریقہ کارپربات کرتے ہوئےانہوں نے میڈیا کوبریف کیا کہ اس پروگرام کے تحت ادائیگی کاعمل اس ہفتےشروع ہوگا۔اس پروگرام سے چاروں صوبوں آزاد جموں وکشمیراورگلگت بلتستان کےمستحق افرادکوفائدہ ہو گا

پریس کانفرنس کی ویڈیو

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
Close